Complaint Numbers
سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ کی طرف سے التماس ہے کہ تمام رہائشی سٹی ہاؤسنگ کی طرف سے دئیے گئے
کمپلینٹ نمبرز۔
052-6526222
052-6526333
052-6526444
052-6526555
اور ایمرجنسی کی صورت میں۔
0348-6668820
پر اپنی کمپلینٹس رجسٹرڈ کروائیں۔ دیگر نمبر پر کی گئی کمپلینٹس پر کوئی ردعمل نہیں ہو گا۔
شکریہ!
منجانب!
سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ-